اور ملک الموت آپہنچا____________!!! ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں Tradução - اور ملک الموت آپہنچا____________!!! ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں Português como dizer

اور ملک الموت آپہنچا____________!!!

اور ملک الموت آپہنچا____________!!!
ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو... وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا:" میری بہن ! اپنی اس روش سے باز آجاؤ۔ اگر اسی حالت میں ملک الموت تمہارے پاس آپہنچا تو، اللّٰہ کو کیا جواب دو گی؟" اس کے جواب میں وہ مغرور لڑکی کہنے لگی..! "اگر تم میں جرات ہے تو ابھی اپنا موبائل نکالو اور اپنے رب سے کال ملاؤ کہ وہ ملک الموت کو بھیجے۔" وہ نوجوان کہتا ہے کہ :" اس نے ایسی ہولناک بات کہی تھی کہ مجھے ڈر ہوا کہیں اس بازار کو ہی نہ ہم پر الٹا دیا جائے۔" میں ڈرتا ہوا جلدی سے وہاں سے نکلا۔ جب میں بازار کے کنارے پر پہنچا تو میں نے اپنے پیچھے چیخ وپکار اور آہ وبکا کی آوازیں سنیں .. میں وآپس مڑا تو دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکھٹے ہیں، یہ وہی جگہ تھی جہاں میری اس لڑکی سے بات ہوئی تھی۔ میں وہ منظر دیکھ کر ٹھٹک گیا۔ وہ لڑکی ٹھیک اُسی جگہ پر مردہ حالت میں پڑی تھی، جہاں اس نے ملک الموت کو بلانے کا چیلنج کیا تھا۔ میں تو اس چیلنج کے بعد فوراً وہاں سے نکل گیا تھا، لیکن لڑکی اسی وقت منہ کے بل گری اور دم توڑ دیا۔کیونکہ ملک الموت آپہنچا تھا...! (آئین القلوب، مصطفیٰ کامل)
قارئین کرام! یہ واقعہ بالکل سچا ہے اور ایک عرب ملک میں پیش آیا تھا۔ اس واقعہ کو قریباً بارہ پندرہ سال گزرے ہوں گے، جب یہ رونما ہوا تو اس کی بازگشت مقامی اخبارات اور مجالس میں سنائی دی تھی.. "بعض اوقات انسان تکبر اور جوانی کے نشے میں یا دولت واقتدار کے گھمنڈ میں بےحد غلط باتیں منہ سے نکال دیتا ہے، اسے معلوم نہیں ہوتا کہ عین ممکن ہے وہ قبولیت دعا کا وقت ہو۔" اور اس کے الفاظ پر رب کی طرف سے پکڑ بھی ممکن ہے، اس لئے ہمیشہ منہ سے اچھی بات نکالنی چاہئے... اللہ تعالی همیں اس کی توفیق دے، آمین
"دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات" سے ماخوذ
0/5000
De: -
Para: -
Resultados (Português) 1: [Cópia de]
Copiado!
_ _ _ _ _ _ _ _ _ Morte Experiência Veio o país _ _ _ !!!ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی . اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو ... وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا : "میری بہن اپنی اس روش سے باز آجاؤ . اگر اسی حالت میں ملک الموت تمہارے پاس آپہنچا تو , اللہ کو کیا جواب دو گی? " اس کے جواب میں وہ مغرور لڑکی کہنے لگی ..! "اگر تم میں جرات ہے تو ابھی اپنا موبائل نکالو اور اپنے رب سے کال ملاؤ کہ وہ ملک الموت کو بھیجے ." وہ نوجوان کہتا ہے کہ: ". اس نے ایسی ہولناک بات کہی تھی کہ مجھے ڈر ہوا کہیں اس بازار کو ہی نہ ہم پر الٹا دیا جائے " میں ڈرتا ہوا جلدی سے وہاں سے نکلا. جب میں بازار کے کنارے پر پہنچا تو میں نے اپنے پیچھے چیخ وپکار اور آہ وبکا کی آوازیں سنیں .. میں وآپس مڑا تو دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکھٹے ہیں , یہ وہی جگہ تھی جہاں میری اس لڑکی سے بات ہوئی تھی . میں وہ منظر دیکھ کر ٹھٹک گیا. وہ لڑکی ٹھیک اسی جگہ پر مردہ حالت میں پڑی تھی , جہاں اس نے ملک الموت کو بلانے کا چیلنج کیا تھا . میں تو اس چیلنج کے بعد فورا وہاں سے نکل گیا تھا , لیکن لڑکی اسی وقت منہ کے بل گری اور دم توڑ دیا.کیونکہ ملک الموت آپہنچا تھا ...! (آئین القلوب, مصطفی کامل) Os leitores são! Este incidente é absolutamente verdadeiro e uma foi no país árabe. Este incidente cerca de 12 a 15 anos deixará de existir, quando isso aconteceu, foi dado em jornais locais e ressoar durante o... "Às vezes um homem ostentando uma riqueza da juventude, arrogante e bêbada ou da boca das coisas erradas na reabertura de uma oaqtedar, não se sabe exatamente quando a oração é possível. "E tomou suas palavras o senhor também é possível, então precisamos sempre de boa retirada da boca do... Allaah diz-nos que isto é bom "A aceitação de eventos Golden de orações" derivado
sendo traduzido, aguarde..
Resultados (Português) 2:[Cópia de]
Copiado!
اور ملک الموت آپہنچا ____________ !!!
ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی . اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو ... وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا : "میری بہن اپنی اس روش سے باز آجاؤ . اگر اسی حالت میں ملک الموت تمہارے پاس آپہنچا تو , اللہ کو کیا جواب دو گی? " اس کے جواب میں وہ مغرور لڑکی کہنے لگی ..! "اگر تم میں جرات ہے تو ابھی اپنا موبائل نکالو اور اپنے رب سے کال ملاؤ کہ وہ ملک الموت کو بھیجے ." وہ نوجوان کہتا ہے کہ: ". اس نے ایسی ہولناک بات کہی تھی کہ مجھے ڈر ہوا کہیں اس بازار کو ہی نہ ہم پر الٹا دیا جائے " میں ڈرتا ہوا جلدی سے وہاں سے نکلا. جب میں بازار کے کنارے پر پہنچا تو میں نے اپنے پیچھے چیخ وپکار اور آہ وبکا کی آوازیں سنیں .. میں وآپس مڑا تو دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکھٹے ہیں , یہ وہی جگہ تھی جہاں میری اس لڑکی سے بات ہوئی تھی . میں وہ منظر دیکھ کر ٹھٹک گیا. وہ لڑکی ٹھیک اسی جگہ پر مردہ حالت میں پڑی تھی , جہاں اس نے ملک الموت کو بلانے کا چیلنج کیا تھا . میں تو اس چیلنج کے بعد فورا وہاں سے نکل گیا تھا , لیکن لڑکی اسی وقت منہ کے بل گری اور دم توڑ دیا.کیونکہ ملک الموت آپہنچا تھا ...! (آئین القلوب, مصطفی کامل)
قارئین کرام! یہ واقعہ بالکل سچا ہے اور ایک عرب ملک میں پیش آیا تھا . اس واقعہ کو قریبا بارہ پندرہ سال گزرے ہوں گے , جب یہ رونما ہوا تو اس کی بازگشت مقامی اخبارات اور مجالس میں سنائی دی تھی .. "بعض اوقات انسان تکبر اور جوانی کے نشے میں یا دولت واقتدار کے گھمنڈ میں بےحد غلط باتیں منہ سے نکال دیتا ہے, اسے معلوم نہیں ہوتا کہ عین ممکن ہے وہ قبولیت دعا کا وقت ہو . " اور اس کے الفاظ پر رب کی طرف سے پکڑ بھی ممکن ہے , اس لئے ہمیشہ منہ سے اچھی بات نکالنی چاہئے ... اللہ تعالی همیں اس کی توفیق دے, آمین
"دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات" سے ماخوذ
sendo traduzido, aguarde..
 
Outras línguas
O apoio ferramenta de tradução: Africâner, Albanês, Alemão, Amárico, Armênio, Azerbaijano, Basco, Bengali, Bielo-russo, Birmanês, Bósnio, Búlgaro, Canarês, Catalão, Cazaque, Cebuano, Chicheua, Chinês, Chinês tradicional, Chona, Cingalês, Coreano, Corso, Crioulo haitiano, Croata, Curdo, Detectar idioma, Dinamarquês, Eslovaco, Esloveno, Espanhol, Esperanto, Estoniano, Filipino, Finlandês, Francês, Frísio, Galego, Galês, Gaélico escocês, Georgiano, Grego, Guzerate, Hauçá, Havaiano, Hebraico, Hindi, Hmong, Holandês, Húngaro, Igbo, Inglês, Ioruba, Irlandês, Islandês, Italiano, Iídiche, Japonês, Javanês, Khmer, Kinyarwanda, Klingon, Laosiano, Latim, Letão, Lituano, Luxemburguês, Macedônio, Malaiala, Malaio, Malgaxe, Maltês, Maori, Marata, Mongol, Nepalês, Norueguês, Oriá, Pachto, Persa, Polonês, Português, Punjabi, Quirguiz, Romeno, Russo, Samoano, Sessoto, Sindi, Somali, Suaíle, Sueco, Sundanês, Sérvio, Tadjique, Tailandês, Tcheco, Telugo, Turco, Turcomano, Tártaro, Tâmil, Ucraniano, Uigur, Urdu, Uzbeque, Vietnamita, Xhosa, Zulu, indonésio, Árabe, tradução para a língua.

Copyright ©2024 I Love Translation. All reserved.

E-mail: