اور ملک الموت آپہنچا____________!!! ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں Tradução - اور ملک الموت آپہنچا____________!!! ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں Português como dizer

اور ملک الموت آپہنچا____________!!!

اور ملک الموت آپہنچا____________!!!
ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو... وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا:" میری بہن ! اپنی اس روش سے باز آجاؤ۔ اگر اسی حالت میں ملک الموت تمہارے پاس آپہنچا تو، اللّٰہ کو کیا جواب دو گی؟" اس کے جواب میں وہ مغرور لڑکی کہنے لگی..! "اگر تم میں جرات ہے تو ابھی اپنا موبائل نکالو اور اپنے رب سے کال ملاؤ کہ وہ ملک الموت کو بھیجے۔" وہ نوجوان کہتا ہے کہ :" اس نے ایسی ہولناک بات کہی تھی کہ مجھے ڈر ہوا کہیں اس بازار کو ہی نہ ہم پر الٹا دیا جائے۔" میں ڈرتا ہوا جلدی سے وہاں سے نکلا۔ جب میں بازار کے کنارے پر پہنچا تو میں نے اپنے پیچھے چیخ وپکار اور آہ وبکا کی آوازیں سنیں .. میں وآپس مڑا تو دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکھٹے ہیں، یہ وہی جگہ تھی جہاں میری اس لڑکی سے بات ہوئی تھی۔ میں وہ منظر دیکھ کر ٹھٹک گیا۔ وہ لڑکی ٹھیک اُسی جگہ پر مردہ حالت میں پڑی تھی، جہاں اس نے ملک الموت کو بلانے کا چیلنج کیا تھا۔ میں تو اس چیلنج کے بعد فوراً وہاں سے نکل گیا تھا، لیکن لڑکی اسی وقت منہ کے بل گری اور دم توڑ دیا۔کیونکہ ملک الموت آپہنچا تھا...! (آئین القلوب، مصطفیٰ کامل)
قارئین کرام! یہ واقعہ بالکل سچا ہے اور ایک عرب ملک میں پیش آیا تھا۔ اس واقعہ کو قریباً بارہ پندرہ سال گزرے ہوں گے، جب یہ رونما ہوا تو اس کی بازگشت مقامی اخبارات اور مجالس میں سنائی دی تھی.. "بعض اوقات انسان تکبر اور جوانی کے نشے میں یا دولت واقتدار کے گھمنڈ میں بےحد غلط باتیں منہ سے نکال دیتا ہے، اسے معلوم نہیں ہوتا کہ عین ممکن ہے وہ قبولیت دعا کا وقت ہو۔" اور اس کے الفاظ پر رب کی طرف سے پکڑ بھی ممکن ہے، اس لئے ہمیشہ منہ سے اچھی بات نکالنی چاہئے... اللہ تعالی همیں اس کی توفیق دے، آمین
"دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات" سے ماخوذ
0/5000
De: -
Para: -
Resultados (Português) 1: [Cópia de]
Copiado!
_ _ _ _ _ _ _ _ _ Morte Experiência Veio o país _ _ _ !!!ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی . اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو ... وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا : "میری بہن اپنی اس روش سے باز آجاؤ . اگر اسی حالت میں ملک الموت تمہارے پاس آپہنچا تو , اللہ کو کیا جواب دو گی? " اس کے جواب میں وہ مغرور لڑکی کہنے لگی ..! "اگر تم میں جرات ہے تو ابھی اپنا موبائل نکالو اور اپنے رب سے کال ملاؤ کہ وہ ملک الموت کو بھیجے ." وہ نوجوان کہتا ہے کہ: ". اس نے ایسی ہولناک بات کہی تھی کہ مجھے ڈر ہوا کہیں اس بازار کو ہی نہ ہم پر الٹا دیا جائے " میں ڈرتا ہوا جلدی سے وہاں سے نکلا. جب میں بازار کے کنارے پر پہنچا تو میں نے اپنے پیچھے چیخ وپکار اور آہ وبکا کی آوازیں سنیں .. میں وآپس مڑا تو دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکھٹے ہیں , یہ وہی جگہ تھی جہاں میری اس لڑکی سے بات ہوئی تھی . میں وہ منظر دیکھ کر ٹھٹک گیا. وہ لڑکی ٹھیک اسی جگہ پر مردہ حالت میں پڑی تھی , جہاں اس نے ملک الموت کو بلانے کا چیلنج کیا تھا . میں تو اس چیلنج کے بعد فورا وہاں سے نکل گیا تھا , لیکن لڑکی اسی وقت منہ کے بل گری اور دم توڑ دیا.کیونکہ ملک الموت آپہنچا تھا ...! (آئین القلوب, مصطفی کامل) Os leitores são! Este incidente é absolutamente verdadeiro e uma foi no país árabe. Este incidente cerca de 12 a 15 anos deixará de existir, quando isso aconteceu, foi dado em jornais locais e ressoar durante o... "Às vezes um homem ostentando uma riqueza da juventude, arrogante e bêbada ou da boca das coisas erradas na reabertura de uma oaqtedar, não se sabe exatamente quando a oração é possível. "E tomou suas palavras o senhor também é possível, então precisamos sempre de boa retirada da boca do... Allaah diz-nos que isto é bom "A aceitação de eventos Golden de orações" derivado
sendo traduzido, aguarde..
Resultados (Português) 2:[Cópia de]
Copiado!
اور ملک الموت آپہنچا ____________ !!!
ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی . اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہو . .. وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا : ". میری بہن اپنی اس روش سے باز آجاؤ اگر اسی حالت میں ملک الموت تمہارے پاس آپہنچا تو ?, اللہ کو کیا جواب دو گی" اس کے جواب میں وہ مغرور لڑکی کہنے لگی ..! "اگر تم میں جرات ہے تو ابھی اپنا موبائل نکالو اور اپنے رب سے کال ملاؤ کہ وہ ملک الموت کو بھیجے ." وہ نوجوان کہتا ہے کہ:. "اس نے ایسی ہولناک بات کہی تھی کہ مجھے ڈر ہوا کہیں اس بازار کو ہی نہ ہم پر الٹا دیا جائے " میں ڈرتا ہوا جلدی سے وہاں سے نکلا. جب میں بازار کے کنارے پر پہنچا تو میں نے اپنے پیچھے چیخ وپکار اور آہ وبکا کی آوازیں سنیں .. میں وآپس مڑا تو دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکھٹے ہیں , یہ وہی جگہ تھی جہاں میری اس لڑکی سے بات ہوئی تھی . میں وہ منظر دیکھ کر ٹھٹک گیا. وہ لڑکی ٹھیک اسی جگہ پر مردہ حالت میں پڑی تھی , جہاں اس نے ملک الموت کو بلانے کا چیلنج کیا تھا . میں تو اس چیلنج کے بعد فورا وہاں سے نکل گیا تھا , لیکن لڑکی اسی وقت منہ کے بل گری اور دم توڑ دیا.کیونکہ ملک الموت آپہنچا تھا ...! (آئین القلوب, مصطفی کامل)
قارئین کرام! یہ واقعہ بالکل سچا ہے اور ایک عرب ملک میں پیش آیا تھا . اس واقعہ کو قریبا بارہ پندرہ سال گزرے ہوں گے , جب یہ رونما ہوا تو اس کی بازگشت مقامی اخبارات اور مجالس میں سنائی دی تھی .. "بعض اوقات انسان تکبر اور جوانی کے نشے Campos necessários ou دولت واقتدار میں کے گھمنڈ میں بےحد غلط باتیں منہ سے نکال دیتا ہے, اسے معلوم نہیں ہوتا کہ عین ممکن ہے وہ قبولیت دعا کا وقت ہو . " اور اس کے الفاظ پر رب کی طرف سے پکڑ بھی ممکن ہے , اس لئے ہمیشہ منہ سے اچھی بات نکالنی چاہئے ... اللہ تعالی همیں اس کی توفیق دے, آمین
" دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات "سے ماخوذ
sendo traduzido, aguarde..
Resultados (Português) 3:[Cópia de]
Copiado!
Ou a Morte aphncha Malik!!!!!Eik eik nojavan ladki super Mercado Corpo principal ki apnay nmaysh khrty HWYY ftnh angyz andaaz mein jarhy TEU s Ke Andaz mein aysy. Nmayy AUR. Stayy TEU jesay duniya ESI ki wajah dizer pyda ki a ho.Quando se AIK Nik ou gzr RHA tha s ne fit nojavan azrah hmdrdy khha "Miri Bhn!Apny USS Roche se buzz aja agar assay impediu o principal tumharay Malik a Morte Passa aphncha Tu, Allah Ko kya resposta Du gay? "A resposta é K main wo arrogante ladki khhny lgY!"A Prova FOI o principal potes com abhy Tu Hai Apna mobile nkhalw AUR apnay Rab se Chama MLA Ke Wo Malik die Koo "Wo bhyjy nojavan khhta Hai Ke es ne aysy hwlnakh pat khhy TUA Ke mujhay Dr Hua khhyn s Bazar Ko hy Na HM par Alta dia Jayy" mein dRTA Hua jldy se Quando se nkhla Jeb Mein Ke Bazar khnary par phncha mein Tu ne apnay pychhy chykh wpkhar Ou ah wbkha ki awazyn snyn.O principal WAPs arm dekha Tu Ke eik igreja log akhhty HYN, ye porque igreja TEU jahaan Meri é ladki se pat Hoi TEU main wo paisagem dykhh Ker thtkh Gya wo ladki thykh ausy igreja par MRDH impediu - me meter a TUA, Jehan es ne Malik die Koo blany Ka kya tha mein Tu Como chylnj chylnj Kay imediatamente a seguir Quando se nkhl Gya tha, lykhn ladki ensaio tempo MNH Ke MAS cinzenta Ou Sangue TWR dyakhywnkhh Malik Morte aphncha tha!Aien corações, Mustafa kamel)Qaryyn Crum.Ye waqh balkhl Scha Hai AUR eik árabe Malek mein pish Aaya tha é waqh Koo qrybaan barh pndrh sal gzry Hoon jab Ye Gy, runoma Hua Tu es ki pars3at maghami testes. Nossos principais quadros Sanai de TEUs ".Algumas vezes tkhbr homem ou Jovem Ke nshy mein ou dawlat e Kay ghmnd byhd principal erro batyn que se nkhal dados, Isee conhecido NAHI Hai hwta Ke yn momken Hai Wo Ka qbwlyt chamado tempo HW "Ou nós Kay Rab Kyi Palavras por Si só Festa pkhr BHY momken hay, ES lyy hmyshh que se achhy pat nkhalny chahyy.Deus é a excelência hmyn ki taufeeq De, amém"Dan ki qbwlyt Ke snhry ocorrências de" Se ter
sendo traduzido, aguarde..
 
Outras línguas
O apoio ferramenta de tradução: Africâner, Albanês, Alemão, Amárico, Armênio, Azerbaijano, Basco, Bengali, Bielo-russo, Birmanês, Bósnio, Búlgaro, Canarês, Catalão, Cazaque, Cebuano, Chicheua, Chinês, Chinês tradicional, Chona, Cingalês, Coreano, Corso, Crioulo haitiano, Croata, Curdo, Detectar idioma, Dinamarquês, Eslovaco, Esloveno, Espanhol, Esperanto, Estoniano, Filipino, Finlandês, Francês, Frísio, Galego, Galês, Gaélico escocês, Georgiano, Grego, Guzerate, Hauçá, Havaiano, Hebraico, Hindi, Hmong, Holandês, Húngaro, Igbo, Inglês, Ioruba, Irlandês, Islandês, Italiano, Iídiche, Japonês, Javanês, Khmer, Kinyarwanda, Klingon, Laosiano, Latim, Letão, Lituano, Luxemburguês, Macedônio, Malaiala, Malaio, Malgaxe, Maltês, Maori, Marata, Mongol, Nepalês, Norueguês, Oriá, Pachto, Persa, Polonês, Português, Punjabi, Quirguiz, Romeno, Russo, Samoano, Sessoto, Sindi, Somali, Suaíle, Sueco, Sundanês, Sérvio, Tadjique, Tailandês, Tcheco, Telugo, Turco, Turcomano, Tártaro, Tâmil, Ucraniano, Uigur, Urdu, Uzbeque, Vietnamita, Xhosa, Zulu, indonésio, Árabe, tradução para a língua.

Copyright ©2024 I Love Translation. All reserved.

E-mail: